Posts

HOW TO AVOID PANIC ATTACKS

Image
How to avoid panic attacks Anyone who has ever had a panic attack knows how life stopping these events can feel. A panic attack can seriously hurt your quality of life by causing you become terrified of a repeat episode. This terror is just another negative side effect of panic attacks, and you should learn to think of it as such so that you can get on with your life without the constant fear of a panic attack hanging over your head. Worrying about having a panic attack all the time might even cause you to trigger panic attacks later. Panic attacks feel a lot like heart attacks. A panic attack might cause your heart to race, and it might cause you to become short of breath. You might find that you feel dizzy or light headed, and they are characterized with the feeling of life or death importance. It is not uncommon to believe that you are dying or about to die when you are having a panic attack. Fortunately for sufferers, they are usually not of a long duration, and will stop when the...

Stress And Anxiety

Image
  English & urdu translation available : Stress management  Stress and anxiety put people in the hospital every day. It may not be common to go to the doctor to say “I think I have stress,” but the National Institutes of Health say that 80% of illnesses are caused by stress, directly or indirectly. Powerful hormones, including adrenalin, are released into your blood when you’re stressed and anxious. They cause a rise in blood pressure, a faster heart and breathing rate, and faster conversion of glycogen into glucose. These are all good things if you need to escape a charging grizzly bear. Unfortunately, when these effects are prolonged, as they often are in modern life, the immune system is depressed, and the body suffers other negative changes. Some of the common negative effects of prolonged stress include fatigue, pain in the muscles and joints, depression, anxiety, headache, mental confusion, and irritability. These stress reactions cause your body to use too much ener...

Three lessons from the bicycle

Image
  English and urdu translation : 👈 * Three_texts_of_bicycle * Racing bicycle, cycle, bicycle   I love bicycles for three reasons.  Tell me the first reason, he gave me three lessons of early consciousness. I also loved cycling as a child. If I asked someone for a bicycle, he would ask, "Do you know how to ride?" I do not know. To this answer he does not give me his bicycle. Then I realized that to fulfill my hobby, either it should be my own thing or there should be a certificate to satisfy others.  After begging Abu Ji, he bought a bicycle. It was a memorable day of life. My friends grabbed the bicycle carrier in the back and I sat on the bicycle. Now I was cycling, he was holding the carrier and running. These friends from Abu Ji explained that in life there are only some relationships that put you on the steering wheel. These selfless relationships are very valuable.  I repeatedly told my friends who were holding my career not to give up their...

WHEN IS A PERSON SET

Image
*   Urdu & English translation available * 👈 *انسان سیٹ کب ہوتا ہے* 👉 انسان ساری زندگی سیٹ ہونے کی کوشش میں رہتا ہے پہلے سوچتا ہے پڑھ لکھ لوں، اچھی نوکری مل جائے پھر سیٹ ہو جاؤں گا۔ نوڪــــری ڪے بعد سوچتا ہے ڪہ شادی ہو جائے، بچے ہو جائیں تو سیٹ ہو جاؤں گا۔ شادی اور بچوں ڪے بعد اُن ڪے مستقبل کی فکر میں رہتا ہے اور سوچتا ہے کہ بس اب ریٹائر منٹ کے بعد ہی سکون سے رہوں گا ریٹائرمنٹ ڪے بعد اپنے پوتے پوتیوں کی فڪر میں سوچتا رہتا ہے اور یوں عمر ڪا آخری وقت آجاتا ہے۔ الغــــــرض ساری زندگی سیٹ ہونے ڪی حســــرت میں موت ڪی آغوش میں چلا جاتا ہے، پھر جب قبر میں اتارا جار ہا ہوتا ہے اور اوپر سے ڪوئی ہدایات دے رہا ہوتا ہے ڪفن کا بند ڪھول دو، منہ قبلہ رخ کر دو تھوڑا سا اور موڑ دو، ہاں اب سیٹ ہے۔ اور یہی وہ لمحہ ہے، جہاں آ کے سیٹ ہوتا ہے انسان۔  اپنے آپ کو سیٹ کر لیجئے قبل اِس ڪے کہ لوگ آپ ڪا منہ سیٹ ڪر رہے ہوں.... Important thing is money people think  English translation :  * When is a person set *  Man tries to be settled all his life, first he thinks to read and write,...

PURE VILLAGE LIFE

Image
 *مجھے دیہاتی ہونے پر فخر ہے * ہم دیہات کے رہنے والے ہیں ہمیں کبھی پانی کی کمی کا مسئلہ پیش نہیں آیا, ایک بٹن دبانے پر تین انچ چوڑا پائپ ساڑھے چھ سو فٹ کی گہرائی سے بھر بھر کر پانی باہر نکالتا ہے۔ ہم دیہاتیوں کو کبھی خالص دودھ کی کمی کا مسئلہ پیش نہیں آیا وہ الگ بات ہے کہ کبھی کبھار بھینس اور گائے کا اپنا ملاوٹ کرنے کا دل کررہا ہو۔ ہم دیہات میں رہتے ہیں ہم سال بھر کی گندم اور چاول اپنی حویلیوں میں ذخیرہ کرلیتے ہیں، ہمیں گندم کے ریٹ کے بڑھنے یا چاول کی شارٹیج جیسے مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔  ہم تمام قدرتی اجزاء سے بھرپور آٹے کی روٹی کھاتے ہیں۔ ہم جیٹھ اور ہاڑ کی دوپہروں کو گاؤں کے ٹوبے کنارے برگد کے درخت کی چھاؤں میں چارپائیاں بچھا کر سوتے ہیں لہذا ہمیں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ نہیں ہوتا۔ ہم دیہات کے رہنے والے ہیں ہمارے باغیچوں میں تمام موسمی سبزیاں ہوتی ہیں جنہیں ہم وہیں سے توڑ کر کھانے کے لیے پکا لیتے ہیں۔  ہم گاؤں کے باسیوں کو کبھی ٹریفک کے شور اور گاڑیوں کے دھوئیں کی آلودگی جیسے مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔ ہمارے دیہاتوں میں کبھی کسی محلے دار کی بکری کا بچہ بھی مرجائے تو ...

CRAZY TAXI DRIVER

Image
 👈🚖 * ‏پاگل ٹیکسی ڈرائیور * 🚖👉 وہ ایک خستہ حال بیہوش عورت کو لیکر ہسپتال🏥 کی ایمرجنسی وارڈ میں داخل ہوا۔ جسکے ساتھ دو نو عمر بچے تھے۔ شکل و شباہت سے بھکاری لگ رہے تھے۔ ڈاکٹر نے مریضہ کو دیکھا اور بولا اس بی بی کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ اگر فوری امداد نہ دی گئی تو یہ مر جائیگی۔ ‏فوری علاج کیلئے خاصی رقم کی ضرورت ہے" سنتے ہی بچوں نے چیخنا شروع کر دیا۔ وہ شخص کبھی ڈاکٹر کو دیکھتا،  کبھی مریضہ کو اور کبھی بچوں کو۔ کیا لگتی ہیں یہ آپ کی؟ ڈاکٹر نے اس شخص کو تذبذب میں دیکھتے ہوئے پوچھا۔ کچھ نہیں۔ میں ٹیکسی چلاتا ہوں۔ اسے سڑک پہ لیٹے دیکھا، ‏اسکے پاس بیٹھے یہ دونوں بچے رو رہے تھے۔ میں ہمدردی میں یہاں لے آیا ہوں۔ میری جیب جو ہے، دے دیتا ہوں. اس نے جیب سے جمع پونجی نکال کر میز پر رکھ دی ۔ ڈاکٹر نے پیسوں کیطرف دیکھا اور مسکراتے ہوئے بولا۔ بابا جی ! یہ بہت تھوڑے پیسے ہیں۔ ڈھیر سارے پیسے چاہئیں۔۔۔ وہ بے بسی ‏میں ادھر ادھر دیکھ رہا تھا۔ کبھی آسمان کیطرف دیکھتا کبھی دیواروں کیطرف۔ اچانک ایک چمک سی اسکے چہرے پر عیاں ہوئی۔ ڈاکٹر صاحب ! آپ اسکی جان بچائیں۔ یہ میری گاڑی کے کاغذات ضمان...

HONOR OF TEACHER

Image
 👈 *استاد کی عزت* 👉 جہاں کوئی اُستاد نہ بننا چاھے، وہاں بظاہر پڑھے لکھے لیکن حقیقتاً جاہل راج کرتے ھیں. ”ساٹھ کی دہائی میں ایوب خان ملکہ برطانیہ اور ان کے شوہر کو پاکستان دورے کے دوران برن ہال سکول ایبٹ آباد لے گئے، ملکہ تو ایوب خان کے ساتھ بچّوں سے ہاتھ ملاتی آگے بڑھ گیئں، اُن کے شوہر بچّوں سے باتیں کرنے لگے، پُوچھا کہ بڑے ہو کے کیا بننا ہے، بچّوں نے کہا ڈاکٹر ، انجنیئر ، آرمی آفیسر ، پائلٹ ، وغیرہ وغیرہ۔ وہ کچھ خاموش ہو گئے. پھر لنچ پر ایوب خان سے کہا کہ آپ کو اپنے ملک کے مستقبل کا کچھ سوچنا چاہیے۔ میں نے بیس بچّوں سے بات کی۔ کسی نے یہ نہیں کہا کہ اسے ٹیچر بننا ھے اور یہ بہت خطرناک ھے... ایوب خان صرف مسکرا دیے۔ کچھ جواب نہ دے سکے اور یہ ہمارے لیے لمحہ فکریہ ھے.... تاریخ کی کتابوں میں لکھا ھے کہ جب ہندوستان کی انگریز حکومت نے حضرت علامہ اقبال ؒ کو سر کا خطاب دینے کا ارادہ کیا تو اقبال ؒ کو وقت کے گورنر نے اپنےدفتر آنے کی دعوت دی۔ اقبال نےیہ خطاب لینے سے انکار کردیا۔ جس پر گورنر بے حد حیران ہوا۔ وجہ دریافت کی تو اقبالؒ نے فرمایا:۔ ’’میں صرف ایک صورت میں یہ خطاب وصول کرسکتا ہو...